حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں

Posted by YASIR SHABEER on 3/30/2013
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
جو شخص 6 صفات کو اپنے اندر پیدا کر لے.اس کو جنت حاصل کرنے اور جہنم سے بچنے کے لئے محنت نہیں کرنی پڑے گی۔
١، اللہ تعالی کو پہچان کر اس کی اطاعت کرے
٢، شیطان کو پہچان کر اس کی نافرمانی کرے
٣، آخرت کو پہچان کر اس کی طلب میں لگ جائے
٤، دنیا کو پہچان کر اس سے کنارہ کش ہو جائے
٥، حق کو پہچان کر اس کی اتباع کرے
٦، باطل کو پہچان کر اس سے اجتناب کرے

Kindly Bookmark and Share it:

 
© 2013 FundaSMS Designer by Muhammad Yasir Shabeer