حقیقت میں بہت بڑی نعمتیں

Posted by YASIR SHABEER on 3/30/2013

.حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں 6 چیزیں (حقیقت میں بہت بڑی) نعمتیں ہیں
١، دین اسلام
٢، قرآن مجید
٣، نبی کریم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم
٤، عافیت
٥، پردہ پوشی
٦، لوگوں سے بے نیازی

Kindly Bookmark and Share it:

 
© 2013 FundaSMS Designer by Muhammad Yasir Shabeer