بھرم رکھ لو محبت کا

Posted by YASIR SHABEER on 4/02/2013
بھرم رکھ لو محبت کا، وفا کی شان بن جائو
کسی پے جان دیدو، یا کسی کی جان بن جائو
تمھارے نام سے مجھ کو پکا رینگے جہاں والے
میں بن جائو فسانہ تم عنوان بن جائو

Kindly Bookmark and Share it:

 
© 2013 FundaSMS Designer by Muhammad Yasir Shabeer